نغمۂ جدائی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جدائی کا نغمہ، ہجر و فراق کے گیت، مراد، وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - جدائی کا نغمہ، ہجر و فراق کے گیت، مراد، وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں۔